خبرنامہ پاکستان

پٹھان کوٹ حملہ:پاکستانی تفتیشی ٹیم اتوار کو بھارت جائیگی

  • اسلام آباد: (اے پی پی)پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کے لیے پاکستان کی مشترکہ تفتیشی ٹیم اتوار کو بھارت جائے گی۔ بھارت نے ٹیم کے ارکان کو ویزے جاری کردیے۔ پاکستانی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم 27مارچ کو نئی دہلی پہنچے گی اور 28مارچ کو پٹھان کوٹ میں اپنا کام شروع کرے گی۔ اس حوالے سے […]

  • پاکستان اورایران کےدرمیان مختلف شعبوں میں معاہدوں پردستخط

    اسلام آباد:(اے پی پی)ایران کے صدر حسن روحانی نےکہاکہ پاکستان کی سلامتی ہماری سلامتی جبکہ ایران کی سلامتی پاکستان کی سلامتی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کہتےہیں کہ مختلف شعبوں میں تعاون اور عوامی سطح پررابطے بڑھانے کےلئےدو نئے سرحدی راستے کھولنے کا فیصلہ کیاہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے تو […]

  • صرف سندھ نہیں پاکستان کی ہرگلی میں جاناہے،مصطفیٰ کمال

    حیدرآباد:(اے پی پی)پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صرف سندھ ہی نہیں پاکستان کی ایک ایک گلی میں جانا ہے۔رضا ہارون کہتے ہیں مسخرہ پن کرنے والوں کو لوگوں نے مسترد کردیا ہے ۔ حیدرآباد میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ اب لوگ دہشت […]

  • بلوچستان سے گرفتار ’’را‘‘ کے ایجنٹ کے معاملے پر ایران سے مدد لی جائے گی، چوہدری نثار

    اسلام آباد:(اے پی پی) حکومت نے بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کے معاملے پر ایران سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان کے حساس اداروں کی کارکردگی لائق تحسین ہے، ان کی کاوشوں اور […]

  • پاک بھارت جنگ کا امکان نہیں لیکن جوہری پروگرام جاری رکھیں گے، نیشنل کمانڈ اتھارٹی

    اسلام ااباد:(اے پی پی) نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ خالد قدوائی نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں کیونکہ دونوںممالک کے پاس جوہری ہتھیارموجود ہیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسٹرٹیجک اسٹڈیزمیں جوہری سیکیورٹی کیلیے پاکستان کاکردارکے موضوع پرکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے […]

  • بلوچستان سے گرفتار ’’را‘‘کے افسر کا کچا چٹھا

    اسلام آباد:(اے پی پی)بلوچستان میں پکڑے گئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ، بھارتی نیوی کے حاضر سروس افسر کل بھوشن یادیو نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا۔ دہشت گرد کل بھوشن کا تعلق ممبئی سے ہے، پونے سے کمیشن حاصل کیا،جعلی نام حسین مبارک پاٹیل سے ایرانی ویزا لگوا کر چاہ بہار میں پاکستان کے […]

  • ٹورنٹو سےکراچی اترنےوالاطیارہ دوران ٹیکسی جیٹ برِج سے ٹکراگیا

    کراچی:(اے پی پی) پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی آنے والی پرواز پی کے 782ٹیکسی کے دوران جیٹی سے ٹکرا گئی،ائیر لائین ذرائع کے مطابق ٹکرانے کی وجہ سے طیارے کے ایک انجن کو شدید نقصان پہنچا۔ پائلٹ کے خون کے نمونے کے لیے گئے ۔ائیر لائن ذرائع کے مطابق ٹکرانے کی وجہ سے […]

  • کل بھوشن یادیو بھارتی نیوی کاسابق ملازم تھا، بھارتی وزارت خارجہ

    نئی دلی:(اے پی پی)بھارتی وزارت خارجہ نے”را”کےایجنٹ کوبھارتی نیوی کاسابق ملازم تسلیم کرلیا۔ بھارت نے گرفتار ’’را‘‘ ایجنٹ کیلئے پاکستان سے قونصلر رسائی مانگ لی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق گرفتارشخص وقت سے پہلے بھارتی نیوی سے ریٹائرڈ ہوگیا تھا تاہم پاکستان میں پکڑےگئے “را”کےایجنٹ کابھارتی حکومت سےتعلق نہیں۔