خبرنامہ پاکستان

تحریک انصاف کااین اے 267 جھل مگسی کے ضمنی انتخابات میں فو ج کی تعینا تی کا مطا لبہ

  • اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر جسٹٰس ریٹائر سردار رضا کو خط ۔خط مرکزی سیکر ٹر ی اطلاعات نعیم الحق کی جانب سے تحریر کیا گیا۔ خط میں این اے 267 جھل مگسی میں پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کیا گیا۔ خط کے متن میں […]

  • نوازشریف نے نیب کو دھمکیاں دیں: عمران خان

    وزیرآباد:(اے پی پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ نوازشریف نے نیب کو دھمکیاں دیں،میاں صاحب کو بتاناچاہتا ہو ں یہ جمہوریت ہے،آپ کے بچے ارب پتی بن گئے، یہ پوچھنا ہمارا حق ہے۔ این اے ایک سو ایک کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں وزیر آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے […]

  • بھارت سے جب بھی مزاکرات ہونگے مسئلہ کشمیر شامل ہوگا، پاکستان

    اسلام آباد:(آئی این پی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر کا تنازع عالمی سطح پرتسلیم شدہ اورپاک بھارت مذاکراتی ایجنڈے میں شامل ہے،مسئلہ کشمیرپرپاکستان کے موقف میں تبدیلی کا تاثربے بنیادہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریانے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ کشمیرکا مسئلہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے میں شامل ہے،یہ […]

  • پاکستان نے ٹیم نہ بھیجی تو قانونی راستہ اختیار کریں گے، بھارتی وزارت خارجہ

    نئی دلی:(آئی این پی) ترجمان بھارتی وزارت خارجہ وکاس سوارپ کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت تمام ٹیموں کی سکیورٹی کا انتظام کیا جاچکا ہے تاہم پاکستان نے ٹیم نہ بھیجی تو قانونی راستہ اپنائیں گے۔ نئی دلی میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوراپ کا کہنا تھا کہ ٹی […]

  • خواتین کو جتنےبھی حقوق دیئےجائیں، کم ہیں:گورنرپنجاب

    لاہور(اے پی پی)پنجاب کےگورنرملک محمد رفیق رجوانہ کاکہناہے کہ خواتین کو جتنےبھی حقوق دیئےجائیں،وہ کم ہیں۔ہماری خواتین بہت باصلاحیت ہیں،جنہوں نے تعلیم کے شعبے میں مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں عالمی یومِ خواتین کےسلسلہ میں تقریب ہوئی،گورنر پنجاب کااپنے خطاب میں کہناتھاکہ تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں خواتین نے اپنی […]

  • وزیراعظم اورآرمی چیف کی سعودی فرمانرواشاہ سلمان سےملاقات

    ریاض(آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ مشترکہ مشقوں سے دودرجن اسلامی ملکوں کوقریب آنے کا موقع ملا۔مشترکہ مشقیں اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دیں گی۔ادھر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی وزیر دفاع سے ملاقات کی اور دو طرفہ […]

  • ایف 16طیاروں کی فروخت کیخلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد مسترد

    واشنگٹن(آئی این پی)امریکی سینیٹ میں پاکستان کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے خلاف قرارداد مسترد کردی گئی۔ پاکستان کےسفیر جلیل عباس جیلانی کہتےہیں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کا اعتراف کرلیاگیا۔ امریکی سینیٹ میں پاکستان کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت روکنے کے لیے قرارداد ری پبلکن پارٹی کے سینیٹر رینڈ […]

  • حقوق نسواں بل پر جماعت اسلامی شعبہ خواتین کی تنقید

    کراچی(آئی این پی)جماعت اسلامی کے شعبہ خواتین کی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پیش کیاگیا حقوق نسواں بل مغربی تہذیب کی راہ کو ہموار کر رہا ہے۔ جماعت اسلامی کے حلقہ خواتین کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب میں سابق ایم این اے عائشہ منور سمیت دیگر خواتین نے شرکت کی […]