خبرنامہ پاکستان

راحیل شریف باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں: خورشید

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) خورشید شاہ کا کہنا تھا آرمی چیف نے اپنے دور میں بہت سے چیلنجز کا مقابلہ کیا۔ مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے پہلے ہی بتا دیا تھا وہ ایسا نہیں کریں گے۔ راحیل شریف ان چند فوجی سربراہوں میں شامل ہیں جو غیر متنازعہ رہے۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا […]

  • چیئرمین سینٹ نے زاہد اور مریم کو خوش آمدید کہا

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی ایوان میں آمد پر خوش آمدید کہا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینٹ نے مریم […]

  • پاکستانی تاجر الاقوامی نمائش میں شرکت کریں گے

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم نے کہا ہے کہ پاکستانی تاجر کیوبا میں ہونے والی بین الاقوامی نمائش میں بھرپور شرکت کرینگے جس میں ستر سے زیادہ ممالک شرکت کریں گے۔ اس سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔دوست ملک کیوبا […]

  • سعودی عرب؛ قیدپاکستانیوں کے لیےاقدامات شروع، وزارت خارجہ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )وزارت خارجہ نے سعودی عرب میں گرفتار پاکستانیوں کی تفصیلات تیار کر لیں ، 4 سالوں میں سعودی عرب میں 7 ہزار 6 سو 62 پاکستانی گرفتار ہوئے ، قانونی معاونت کیلئے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا۔پیر کو وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں گرفتار پاکستانیوں کی رہائی […]

  • جنرل راشد محمود کی ایڈمرل محمد ذکاء اللہ سے الوداعی ملاقات

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاءاللہ سے الوداعی ملاقات کی۔ نیول چیف نے ملک کے دفاع اور مسلح افواج کے لئے اُن کی شاندار طویل خدمات کو سراہا جنرل راشد محمود کا نیول ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر ایڈمرل محمد ذکا […]

  • پاکستانی کوہ پیماء حسن سدپارہ انتقال کر گئے

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرنے والے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیماء حسن سدپارہ انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ وتدفین آبائی علاقے سکردو میں کی جائے گی۔ حسن سدپارہ گزشتہ کچھ عرصہ سے بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، ان کا کمبائنڈ ملٹری […]

  • جنرل راحیل کے بعد پاک فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا؟

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو ریٹائر ہورہے ہیں اور ان کی جگہ نئے پاک فوج کے سربراہ کا انتخاب ہوگا جس کے لئے سنیارٹی لسٹ میں 4 نام زیر گردش ہیں۔ پاک فوج کے موجودہ سربراہ جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں اور ان کے […]

  • آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم کی صوابدید: وزیر دفاع

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری وزیراعظم کی صوابدید ہے‘ جنرل راحیل کی قیادت میں فوج نے وہ کامیابیاں حاصل کیں جو دنیا کی کسی فوج کو نہیں ملیں۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آرمی […]