تجارتی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان

  • لندن (ملت + اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.8فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 1239.43ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ سنگاپور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.4فیصد کی […]

  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    لندن (ملت + اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بینچ مارک برینٹ کروڈ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں 1.06ڈالر فی بیرل کی کمی ریکارڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 55.30ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔امریکی ویسٹ ٹیکساس […]

  • ملائشین پام آئل کی قیمتیں دو ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

    کوالالمپور (ملت + اے پی پی) ملائشین پام آئل کی قیمتیں دو ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بینچ مارک برسا ملائشیا ڈیرویٹوایکسچینج کے تحت خام پام آئل کی قیمتوں میں 1.1فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 2860رنگٹ یا 643.58ڈالر فی ٹن میں طے […]

  • ایشائی مارکیٹ میں ربڑ کی قیمتوں میں اضافہ

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشائی مارکیٹ میں ربڑ کی قیمتوں میں اضافہ کا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹوکیوکموڈیٹی ایکسچینج میں فی کلوگرام ربڑ کی قیمت میں 2.9ین کا اضافہ ہوا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 274.7ین فی کلوگرام میں طے پائے۔شنگھائی فیوچرز کے تحت فی ٹن قیمتوں میں 130یوان کا […]

  • عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان

    لندن (ملت + اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں تانبے کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لندن میٹل ایکسچینج کے تحت تابنے کی قیمتوں میں 0.3فیصد کی کمی ریکارٖڈ کی گئی اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 6000ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔شنگھائی فیوچرز ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں […]

  • ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 0.74فیصد کی کمی پر بندش

    ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس جمعہ کو 0.74فیصد کی کمی پر بند ہوئے ، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 23511اور 23635کے درمیان کا لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 75.71بلین ہانگ کانگ ڈالر (9.76بلین امریکی ڈالر )رہا