تجارتی

امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخ

  • نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی فصل میں خرابی کے امکانات کے باعث طلب میں اضافہ ہے۔انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے مارچ کیلئے سودے 0.77 سینٹ (1.08 فیصد ) بڑھ کر 72.02 سینٹ فی پونڈ رہے۔مارکیٹ میں روئی […]

  • یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخ

    لندن (ملت + اے پی پی) یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا میں قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد کم ہوکر 1186.33 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے نرخ 0.6 فیصد کمی کے بعد […]

  • ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ

    کوالالم پور (ملت + اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے 0.9 فیصد گرنے کے بعد 3050 رنگٹ (683 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔مارکیٹ میں 25 ٹن وزن کی […]

  • انڈونیشیا: گندم کی درآمد میں 7 فیصد اضافے کا امکان

    جکارتہ (ملت + اے پی پی) انڈونیشیاء میں رواں سال کے دوران گندم کی درآمد میں 7 فیصد سے زیادہ اضافے کا امکان ہے جس کی وجہ گنجان آباد ملک میں اس کی کھپت میں اضافہ ہے۔ملک کی انڈسٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق انڈونیشیاء میں خوراک کی ضروریات […]

  • امریکی مارکیٹ: خام چینی اور اربیکا کافی کے نرخ

    نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام چینی اور اربیکا کافی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ برازیلین کرنسی میں اتار چڑھاؤ ہے۔انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں مارچ کیلئے خام چینی کے سودے 0.1 سینٹ (0.5 فیصد) بڑھ کر 19.94 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں مارچ کیلئے اربیکا کافی کے […]

  • یورپی سٹاک مارکیٹس: کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مندی

    لندن (ملت + اے پی پی) یورپ کی اہم سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز حصص کے نرخوں میں مندی سے ہوا۔لندن کا ایف ٹی ایس ای۔100 انڈیکس 0.2 فیصد کم ہوکر 6784.36 پوائنٹس پر آگیا۔دیگر اہم سٹاک مارکیٹس میں فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس۔30 انڈیکس 0.2 فیصد گر کر 10562.15 پوائنٹس اور پیرس […]