تجارتی

عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں اضافہ

  • لندن (ملت + اے پی پی) عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز لندن میٹل ایکسچینج کے تحت قیمتوں میں 0.8فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 5865ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت تانبے کی قیمتوں […]

  • پاک افغان بارڈر کی بندش سے برآمدکنندگان کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر کی بندش سے برآمدکنندگان کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ دہشت گردوں کو شکست دینے کیلئے ایک جامع منصوبہ اور مناسب عمل درآمد کی ضرورت ہے ۔دہشت […]

  • ایشیاء حصص بازاروں میں ملا جلا رجحان

    ہانگ کانگ (ملت + اے پی پی) ایشیاء حصص بازاروں میں جمعرات کو ملا جلا رجحان رہا۔ ہانگ کانگ سٹاک ایکسیچنج میں ہینگ سینگ انڈیکس میں 1.30فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس میں مجموعی طورپر 309.13پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں 0.17فیصد کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس […]

  • یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں کمی

    پیرس (ملت + اے پی پی) یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کیا گیا ۔ گذشتہ روز یورو نیکسٹ کے تحت گندم کی قیمتوں میں 0.7فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 170.50یورو فی ٹن میں طے پائے ۔ یہ 2فروری کے بعد گندم کی سب سے […]

  • ہانگ کانگ سٹاکس کی منگل کو 0.01کی کمی پر بندش

    ہانگ کانگ (ملت + آئی این پی) ہانگ کانگ سٹاکس منگل کو 0.01فیصد کی کمی سے 23887.95پوائنٹس پر بند ہوئے ، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 2368.34اور 23918.12کے درمیان لین دین کیا ،مجموعی کاروباری حجم 72بلین ہانگ کانگ ڈالر (9.28بلین امریکی ڈالر ) رہا ۔

  • امریکا میں گندم کے نرخوں میں کمی

    شکاگو (ملت + اے پی پی) امریکا میں گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ جنوبی علاقے میں بہتر موسم کے باعث جنس کی پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مئی کیلئے گندم کے سودے 10 سینٹ کم ہوکر 4.30 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے اسی عرصے کیلئے […]