تور غر ۔ (اے پی پی) لڑکی کی مسخ شدہ نعش دریائے سندھ سے برآمد کی گئی۔نعش کی شناخت نہ ہوسکی۔ ایس ایچ او تھانہ جد باء صادق کے مطابق 25سالہ لڑکی کی نعش شگئی دریائے سندھ کے کنارے ملنے کی اطلا ع پر پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کے بعد امانتاً سپر د خاک […]
گلگت بلتستان خبریں
تورغر، لڑکی کی مسخ شدہ نعش دریائے سندھ سے برآمد
-
نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کرنے کے لئے ڈی آئی جی دیامر استور ڈویژن کی زیر صدارت اجلاس
استور – (اے پی پی) نیشنل ایکشن پلان کی روشنی میں گلگت بلتستان ایپکس کمیٹی کے فیصلے پر مکمل عمل درآمد کرنے کے لئے ڈی آئی جی دیامر استور ڈویژن عنایت اللہ فاروقی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس میں دیامر اور استور کے ایس ڈی پی اوز ایس ایچ اوز […]
-
استور، حکومت معیار تعلیم اور بنیادی صحت کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے، رانا فرمان علی
استور-(اے پی پی) صوبائی وزیر بلدیات و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گلگت بلتستان رانا فرمان علی نے نجی سکول میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت علاقے میں معیار تعلیم اور بنیادی صحت کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے ،محکمہ تعلیم میں قابل اور پڑھے لکھے […]
-
سیکرٹری لائیو سٹاک ،ڈیری ڈویلپمنٹ گلگت بلتستان کا پولٹری ہیچری کا افتتاح
گلگت ۔ (اے پی پی) سیکرٹری لائیو سٹاک ،ڈیری ڈویلپمنٹ خادم حسین نے کہا ہے کہ محکمہ لائیو سٹاک ،ڈیری ڈویلپمنٹ گلگت بلتستان کے لوگوں کو خود کفیل بنانے کیلے عملی اقدامات کررہی ہے۔جس سے مقامی سطح پر نہ صرف عوام اپنے پاؤ ں پر کھڑے ہونگے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولٹری ہیچری […]
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کے وفدکا قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دورہ ،گڈ گورننس سسٹم پر اطمینان کا اظہار
گلگت ۔ (اے پی پی) ہائرایجوکیشن کمیشن کے 4 رکنی وفد نے کوالٹی ایشورنس اور گڈ گورننس سسٹم کا جائزہ لینے کیلئے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دورہ کیا۔وفد میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے سابق وائس چانسلر اور سابق مینیجنگ ڈائریکٹر کوالٹی ایشورنس ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر اعظم علی خواجہ، ڈائریکٹر جنرل کوالٹی ایشورنس […]
-
مسلم لیگ (ن) کی حکومت معیاری تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے:فرمان علی
گلگت ۔ (اے پی پی) صوبائی وزیر بلدیات ،ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فرمان علی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت علاقے میں معیاری تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، محکمہ تعلیم میں قابل اور پڑھے لکھے جوانو ں کی بھرتیا ں میرٹ کے تحت ہونگی جس کے لیے […]