گلگت بلتستان خبریں

گلگت بلتستان:برفباری اور لینڈسلائیڈنگ،سڑکیں بند

  • گلگت:(آئی این پی)گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑکیں بند ہیں،شاہراہ قراقرم سمیت مختلف را ستے بند ہونے سے صوبے کا ملک کے دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ چلاس اور کوہستان کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم […]

  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوںگلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش

    اسلام آباد ۔ اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، کشمیر، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور […]

  • اسکردو :کچورا ایوب پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

    اسکردو.:(آئی این پی) اسکردو میں واقع کچورا ایوب پل کو مرمت کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔کمشنر بلتستان ڈویژن محمد شگری کے مطابق کچورا ایوب پل میں لگے لوہے کے تین رسے تبدیل کیے گئے ہیں، جس کے بعد کچورا ایوب پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، کچورا ایوب […]

  • وزیر داخلہ نے گلگت بلتستان میں رینجرز سکاؤٹس کی تعیناتی میں 90دن کی توسیع کردی

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد میں رینجرز اور گلگت بلتستان سکاؤٹس کی تعیناتی میں 90دن کی توسیع کر دی، اسلام آباد میں رینجرز کے 1500 اور گلگت بلتستان سکاؤٹس کے 50اہلکار تعینات ہیں۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں رینجرز اور […]

  • گلگت بلتستان کونسل آڈٹ سے مستثنیٰ نہیں:وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کونسل آڈٹ سے مستثنیٰ نہیں ہے جبکہ آزاد جموں و کشمیر کونسل کے اکاؤنٹس کا اس وقت خصوصی آڈٹ کیا جارہا ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران رمیش لال […]

  • گلگت بلتستان کو ملک سے ملانے والاپل مرمتی کام کے لیے بند

    اسلام آباد:(اے پی پی)گلگت بلتستان کوملک کےدیگرحصوں سے ملانے والا کچوڑہ ایوب پل 3دن کے لیے بندکر دیا گیا۔ فرنٹیئرورکس آرگنائزیشن پل کی مرمت کا کام کرےگی۔1980 ءمیں ابتدائی طور پر دفاعی ضروریات کے لیے بنایا گیا کچوڑہ ایوب پل اسکردو، گانچھے، شگر اور کھرمنگ اضلاع کو گلگت بلتستان اور ملک کے دیگر حصوں سے […]