اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک) منصوبوں کی ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک ایک ارب 4کروڑ3 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈزجاری کر دیئے ہیں، منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے […]
وفاقی خبریں
وفاقی حکومت نے سی پیک منصوبوں کے ترقیاتی کاموں کے لئے ایک ارب 4 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے
-
نیب ملک سے بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھنکنے کیلئے پرعزم ہے، نیب نے اکتوبر2017ء سے ستمبر 2018ء کے دوران 440 بدعنوانی کےریفرنس دائرکئے، چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاویداقبال
اسلام آباد:(ملت آن لائن) قوی احتساب بیورو( نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ملک سے بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھنکنے کیلئے پرعزم ہے، نیب نے اکتوبر2017ء سے ستمبر2018ء کے دوران 440 بدعنوانی کے ریفرنس دائر کئے ہیں جو کہ نمایاں کامیابی ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل، پلڈاٹ، مشال اور عالمی اقتصادی […]
-
اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا کاروباری خواتین کیلئے ملک بھر میں ڈسپلے سینٹر اور علیحدہ مارکیٹیں بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کاروباری خواتین کے لئے ملک بھر میں ڈسپلے سینٹراور علیحدہ مارکیٹیں بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خواتین کو با اختیار بنانے میں مدد ملے گی۔ خواتین کی الگ مارکیٹوں میں […]
-
مریضوں کے علاج میں کوتاہی برادشت نہیں کی جائے گی، ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے، وفاقی وزیر قومی صحت عامر محمود کیانی کا بیان
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن)وفاقی وزیر قومی صحت عامر محمود کیانی نے ہدایت کی کہ مریضوں کے علاج معالجے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے اور علاج میں کوتاہی برادشت نہیں کی جائے گی، ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا ، ڈینگی پر قابو پانے کے لیے […]
-
نیب راولپنڈی نے منسٹری آف کامرس ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق عہدیداروں کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائرکردیا
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو ( نیب) راولپنڈی نے منسٹری آف کامرس ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق عہدیداروں کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں بد عنوانی کا ریفرنس دائر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے سابق صدر منسٹری آف کامرس ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی رانا غلام فرید، […]
-
وزارت منصوبہ بندی واصلاحات نے پی ایس ڈی پی کے تحت نیشنل فوڈ سکیورٹی ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 22 کروڑ 62 لاکھ روپے جاری کر دیئے
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل فوڈ سکیورٹی ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک22 کروڑ 62 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران ایک ارب […]