وفاقی خبریں

خودمختار ادارے پہلے کی طرح کام کریں گے: ڈار

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اوگرا سمیت پانچ اہم ریگولیٹر اداروں کو وزارتوں کے ماتحت کرنے پر اپوزیشن کے شور شرابے کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار وضاحت دینے آ گئے۔ دنیا کامران خان کیساتھ میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ریگولیٹر اداروں کے قوانین میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ اسحاق ڈار نے […]

  • نہر سویز میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے انتظامات ہو گئے: دفتر خارجہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق، بحیرہ احمر کی بندرگاہ پر اٹھارہ پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں۔ کپتان سمیت تمام پاکستانی ایم وی اکاز نامی جہاز پر سوار تھے۔ ترجمان کے مطابق، جہاز 13 اکتوبر کو سویز کے پانیوں میں داخل ہوا تاہم اس کو فنی خرابی اور تکنیکی لائسنس کی عدم […]

  • افغانیہ صوبے کے حق میں نہیں، بزنجو

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) جہاز رانی و بندر گاہوں کے وفاقی وزیر اور صدر نیشنل پارٹی میر حاصل بزنجو نے افغان مہاجرین کی جلد سے جلد واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کے افغانیہ صوبے کے مطالبے سے متفق نہیں، بلوچستان میں افغان مہاجرین کو کسی صورت قبول کرنے […]

  • وزیرداخلہ کسی سے کم فٹ نہیں

    اسلام آباد:(ملت+آئی این پی ) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پولیس جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیرداخلہ آپ سے کسی طور پر بھی کم فٹ نہیں بعد میں کبھی پولیس لائن آؤں گا تو جوانوں کے ساتھ دوڑ لگا کر مقابلہ کروں گا۔پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کے […]

  • قائداعظم کی زندگی فکر و عمل کی یکجائی کا پیغام دیتی ہے:صدر

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قائداعظم کی زندگی ہمیں فکر و عمل کی یکجائی کا پیغام دیتی ہے اور عزت نفس و نظریاتی اساس پر ثابت قدمی پر جمے رہنے سے انہیں اپنے ہم عصروں میں ممتاز بنا دیا ہے۔ قائداعظم کے ان افکار کی ہمیں آج […]

  • ملک کے اندھیروں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیں گے: عابد

    فیصل آباد: (ملت+آئی این پی) وزیر مملکت بجلی و پا نی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری پاکستانی شہری ہیں جو جب چا ہیں وطن واپس آ سکتے ہیں وہ جلا وطن نہیں نہ ہمیں اس سے کو ئی خطرہ ہے، پیپلز پارٹی کی الیکشن کمپئن شروع کریں 2018میں […]