وفاقی خبریں

وزیراعظم کا ڈگڈگی بجانے کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف تھا،خورشید شاہ

  • اسلام آباد(ملت + آئی این پی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا ڈگڈگی بجانے کا اشارہ عمران خان کی طرف نہیں غیر سیاسی لوگوں کی طرف تھا،نوازشریف اپنی طرز حکمرانی اور عمران خان اپنے سیاسی رویے سے ملک اور جمہوریت کو نقصان پہنچا رہے ہیں،احتجاج اور […]