وفاقی خبریں

وزیر اعظم آزادکشمیر کی یوم تاسیس شایان شان انداز میں منانے کی ہدایات

  • مرکزی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن خصوصی طورپر شرکت کریں گے مظفر آباد( ملت+آئی این پی ) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے روا ں سال آزادکشمیر کا یوم تاسیس روایتی طریقے سے ہٹ کر شایان شان انداز میں منانے کے […]

  • گورنر خیبرپختونخوا،وزیراعلیٰ سندھ، وزیراعظم آزادکشمیر کی اسحاق ڈار کو ایوارڈ پر مبارکباد

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی )گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو جنوبی ایشیاء کا 2016کیلئے بہترین وزیرخزانہ کا ایواڈ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔واضح رہے کہ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک […]

  • پوری قوم ایک طرف،عمران دوسری طرف منہ کرکے کھڑے ہیں،عابد شیر علی

    تحریک انصاف بھی مائنس ون فارمولے پر عمل کرے،30 اکتوبر کو نریندر مودی کے یار کو خون خرابہ نہیں کرنے دینگے،لندن پلان ناکام ہوگا، اگر بلاو ل منافق ہے تو عمران کا نواز شریف کے پیچھے کھڑے ہوکر تالیاں بجانااور شیخ رشید کو گلے لگانا بھی منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟ وزیر مملکت برائے […]

  • وزیراعظم کے کشمیر پر نمائندہ خصوصی محسن شاہ نواز رانجھا کا ترک جریدے کو انٹرویو

    استنبول (ملت+آئی این پی)وزیراعظم میاں نوازشریف کے کشمیر پر نمائندہ خصوصی برائے ترکی بیرسٹرمحسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارت کے انسان سوز رویوں پر ہمارے ساتھ آواز بلند کرے،بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر آنسوگیس شیلوں اورپیلٹ گنز سے حملے انتہائی […]

  • عمران خان جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں، دانیال عزیز

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی )وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے الیکشن کمیشن میں پاناما لیکس کے حوالے سے اپنی نااہلی کی درخواستیں خارج کرنے کیلئے درخواست دائرکردی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو پاناما لیکس کے متعلق دائر درخواستیں سننے کا اختیار نہیں، کمیشن نے وزیر اعظم کی نااہلی کی درخواست […]

  • نوازشریف2018نہیں 2023تک وزیراعظم رہیں گے،طلال چوہدری

    اسلام آباد(ملت+آئی این پی )مسلم لیگ(ن) کے رہنما اوررکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کپتان ہوش میں آجائیں یہ 2016ہے،اسلام آباد کھلا ہے اور رہے گا،محمد نوازشریف2018نہیں 2023تک ملک کے وزیراعظم رہیں گے۔پیر کو عمران خان کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان پہلے رات کو […]