وفاقی خبریں

وفاقی حکومت نے سی پیک منصوبوں کے ترقیاتی کاموں کے لئے ایک ارب 4 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک) منصوبوں کی ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک ایک ارب 4کروڑ3 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈزجاری کر دیئے ہیں، منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے […]