ٹاپ اسٹوری

دھرنا ختم کرنے کے لئے حکومت نے فوج طلب کی. فوج نے بعض وضاحتیں مانگ لیں. وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات آج اتوار کو ہو گی

  • دھرنا ختم کرنے کے لئے حکومت نے فوج طلب کی. فوج نے بعض وضاحتیں مانگ لیں. فوج حرکت میں نہ آ سکے. وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات آج اتوار کو ہو گی راولپنڈی: فوج نے دارالحکومت میں طلبی کے نوٹی فکیشن پر وزارت داخلہ کو جوابی مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں چند […]

  • پنڈی دھرنے کے خلاف اآپریشن پر ملک بھر میں رد عمل، شہر شہر مظاہرے، سڑکیں جام، ملک میں نظام زندگی مفلوج

    پنڈی دھرنے کے خلاف ملک بھر میں رد عمل، شہر شہر مظاہرے، سڑکیں جام، ملک مفلوج ملک بھر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم، جی ٹی روڈ، موٹرویز اور ٹرین سروس معطل لاہور: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد جی ٹی روڈ اور موٹرویز بند کر دی گئی جبکہ ٹرینوں […]

  • اسلام آباد دھرنے کو پر امن طور پر حل کیا جائے، وزیراعظم کو آرمی چیف کا فون

    اسلام آباد دھرنے کو پر امن طور پر حل کیا جائے، وزیراعظم کو آرمی چیف کا فون اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹیلی فون کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے […]

  • دھرنے کے خلاف کارروائی پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

    دھرنے کے خلاف کارروائی پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل اسلام آباد:(ملت آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد آپریشن پر اپنے موقف میں کہا ہے کہ طاقت کا استعمال کرکے حکومت نے معاملے کو الجھا دیا۔ اسلام آباد میں دھرنا ختم کرانے کے لیے کیے گئے آپریشن پر ردعمل میں […]

  • کوئٹہ میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی پر بم حملے میں 4 افراد جاں بحق 18 افراد زخمی

    کوئٹہ میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی پر بم حملے میں 4 افراد جاں بحق 18 افراد زخمی کوئٹہ(ملت آن لائن)سریاب روڈ پر دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 18 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 18 زخمی […]

  • کراچی میں مذہبی جماعت کا دھرنا، ایم اے جناح روڈ بند کردیا گیا

    کراچی میں مذہبی جماعت کا دھرنا، ایم اے جناح روڈ بند کردیا گیا کراچی :(ملت آن لائن) اسلام آباد کی موجودہ صورت حال کے تناظر اور کسی بھی ممکنہ آپریشن کے پیش نظر میں کراچی کی اہم اور مصروف ترین شاہراہ ایم اے جناح روڈ کو بند کردیا گیا ہے۔ کراچی کی نمائش چورنگی پر […]

  • اسلام آباد میں مظاہرین نے ایک بار پھرفورسزپردھاوابول دیا

    اسلام آباد میں مظاہرین نے ایک بار پھرفورسزپردھاوابول دیا اسلام آباد:(ملت آن لائن) میں دھرنا مظاہرین نے ایک بار پھر فورسز پر دھاوا بول دیا۔ بیس دن سے ایک جگہ پر تعینات فورس اپنا مقام چھوڑ کر پیچھے ہٹ گئی۔ مظاہرین نے ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آئی ایٹ چوک سے […]

  • فیض آباد آپریشن ،دھرنے والوں نے پولیس وین کو آگ لگا دی

    فیض آباد آپریشن ،دھرنے والوں نے پولیس وین کو آگ لگا دی نیوکراچی میں اسلام آباد آپریشن کے ردعمل میں نامعلوم افراد نے دکانیں بند کرادیں جب کہ مذہبی جماعتوں کے کارکنوں نے حسن اسکوائر کے مقام پراحتجاج شروع کردیا۔ تین ہٹی میں بھی احتجاجی مظاہرہ شروع کردیا گیاہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی […]