خیبر پختونخوا خبریں

مانسہرہ ، بٹگرام، تورغر، کوہستان اور ملحقہ علاقوں میں بارش اور برفباری

  • مانسہرہ.:(اے پی پی)بالائی اور پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہونے والی برف باری اور بارش کے بعد ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے،برف باری کے بعد لوگوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں، متعدد رابطہ سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے۔مانسہرہ شہرسے بالاکوٹ تک شاہراہ کاغان کو ہر قسم کی ٹریفک کے […]

  • پاک چین راہداری منصوبے میں مغربی روٹ شامل ہی نہیں: پرویز خٹک

    پشاور:(آئی این پی )پریس کلب میں عہدیداروں کی حلف برداری تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ چینی سفارتکار نے واضح کر دیا ہے کہ پاک چین راہداری منصوبے میں مغربی روٹ شامل نہیں ہے، احسن قبال سے جواب مانگا ہے کہ سی پیک کے […]

  • خیبرپختونخوا:لازمی سروس ایکٹ،ڈاکٹروں کی ہڑتال

    پشاور:(آئی این پی)لازمی سروس ایکٹ کے خلاف خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے،جبکہ مریض شدید مشکلات سے دو چار ہیں۔پشاور سمیت صوبے بھر میں تیسرے روز بھی ڈاکٹرز سمیت ہیلتھ ملازمین کی ہڑتال جاری ہے،ہڑتالیوں کے مطابق حکومت نے مذاکرات کی دعوت تو دی ہے تاہم مطالبات پورے […]

  • گورنر خیبرپختونخوانے جاتے جاتے یونیورسٹیزترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

    پشاور.(آئی این پی) گورنر خیبرپختونخوانے جاتے جاتے یونیورسٹیزترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی جس کے تحت یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کی تقرری اور ہٹانے کے قواعد وضوابط میں نرمی کر دی گئی ہے۔ہائرایجوکیشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق گورنرخیبرپختونخواسردار مہتاب احمد خان نے استعفیٰ سے قبل یونیورسٹی ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق آرڈیننس […]

  • ہنگو میں تحریک انصاف نے سونامی بلین ٹری شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا گیا

    ھنگو(آئی این پی) ھنگو میں پاکستان تحریک انصاف نے سونامی بلین ٹری شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا اس سلسلے میں ہنگو کے علاقہ گوہ ساڑ غر میں شجرکاری مہم کا افتتاحی تقریب پاکستان تحریک انصاف ضلع ھنگو کے سابق صدر نور آواز ایڈوکیٹ کے صدارت میں منعقد ہوا تقریب میں پاکستان تحریک انصاف […]

  • ہنگو ، مختلف واقعات میں 3افرا د جاں بحق ،ایک زخمی

    ھنگو(آئی این پی) ھنگو مختلف واقعات میں 3افرا د جان بحق ایک زخمی اس سلسلے میں ھنگو پولیس نے بتایا کہ علاقہ قاضی پمپ میں ذاتی دشمنی کے بناء پر مسلح شخص نے فائرنگ کر کے وزیر ولد رحمان خان کو قتل کر دیا پولیس نے رپورٹ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے کوششیں […]