خیبر پختونخوا خبریں

سوات: پولیس کی کارروائی ،بڑی تعداد میں اسلحہ اوردھماکہ خیزمواد برآمد

  • سوات: (آئی این پی) مینگورہ کے علاقے میں تورتم میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے بڑی مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیزمواد برآمد کر لیا۔ ڈی پی او سلیم مروت کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا جس میں پانچ کلو وزنی بم ،15کلو بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

  • خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے بھر میں مطلوب اشتہاریوں اور دہشت گردوں کی لسٹ جاری کردی

    پشاور (آئی این پی) خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے بھر میں مطلوب اشتہاریوں اور دہشت گردوں کی لسٹ جاری کردی ۔خیبر پختونخوا میں چھ سو سے زائد انتہائی مطلوب اور اشتہاری دندناتے پھر رہے ہیں۔جاری کردہ لسٹ کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کو صوبہ بھر میں چھ سو پندرہ انتہائی مطلوب اور اشتہاری مطلوب ہیں ۔لسٹ […]

  • پشاورپولیس کی کارروائی، اشتہاری سمیت 22 افراد گرفتار

    پشاور: (آئی این پی ) پشاور میں حیات آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری سمیت 22 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کی ۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے حیات آباد پولیس نے ایک اشتہاری مجرم، 11 مشتبہ افراد، 5 غیر قانونی […]

  • پشاور پولیس کی کارروائی، اشتہاری سمیت 22 افراد گرفتار

    حیات آباد :(اے پی پی) حیات آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری سمیت 22 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرکی ہے۔ رات گئے پشاور کے علاقے حیات آباد میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے حیات آباد پولیس نے ایک اشتہاری مجرم، 11 مشتبہ افراد، 5 غیر قانونی […]

  • پشاور: پلی بارگین درخواست منظور، ایڈیشنل ڈائریکٹراحتساب بیورورہا

    پشاور:(آئی این پی) میں کرپشن کے الزام میں گرفتار قومی احتساب بیورو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کو پلی بارگین کی درخواست منظور ہونے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ نیب خیبر پختونخوا کے گریڈ 19 کے ایڈیشنل ڈائریکٹر رومان ظہیر پر غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں 7 لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام تھا۔ کیس […]

  • انجینئرامیرمقام کی ڈوگدرہ میں دھماکےکی شدید مذمت

    پشاور: ( اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے دیربالاکے علاقے ڈوگدرہ میں دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے۔انہوں نے دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے ہمدردی کااظہارکیا۔انجینئرامیرمقام نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کواپنے جواررحمت میں جگہ دے اورپسماندہ خاندان کویہ ناقابل تلافی صدمہ صبر واستقامت سے برداشت […]