خیبر پختونخوا خبریں

لوئردیرمیں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

  • قلات: (آئی این پی) قلات کے علاقے نیمرغ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایف سی نے کارروائی کی تو مقابلہ ہو گیا۔ جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا ایک دہشتگرد مارا گیا، اس کے پانچ ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ دستی بم، رائفلیں اور تخریبی مواد بھی قبضے میں […]

  • عمران اپنے انتخابی وعدوں کوعملی جامہ پہنانے میں مکمل طورپرناکام ہوچکے ہیں: امیرمقام

    پشاور: ( اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے ہفتے کے روزضلع لکی مروت میں پاسپورٹ دفترکا باقاعدہ افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انجینئرامیرمقام نے کہاکہ ہم 2018ء میں اپنے وعدوں کی تکمیل کے ساتھ عوام کے سامنے جائیں گے،ن لیگ ہمیشہ عوام کی عدالت میں سرخروہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہماراکام ملک […]

  • سیکیورٹی فورسزافغان مہاجرین کےخلاف آپریشن دوسرے روزبھی جاری

    ملاگوری (آئی این پی ) ملاگوری کے علاقے ملک کلی شیر برج میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن دوسری روز بھی جاری رہا جس میں سرکاری ذرائع کے مطابق 30گھرانے مسما رکر دئے گئے ہیں جبکہ مذید رہ جانے والے گھرانوں کو بھی مسمار کیا جا رہاہے۔ اس کے ساتھ […]

  • پشاور: سات مارٹر شیل ناکارہ بنادیئے گئے،گودام مالک گرفتار

    پشاور(آئی این پی )پشاور کے علاقے باڑہ روڈ پر گودام سے برآمد ہونے والے سات مارٹر شیل ناکارہ بنادیئے گئے ہیں۔گودام کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا جو افغان باشندہ ہے۔ پولیس کے مطابق باڑہ قدیم سربند کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گودام سے سات مارٹر شیل برآمد کر لیے جبکہ […]

  • ہری پور؛ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ

    ہری پور: (اے پی پی) پری مون سون بارشوں سے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ،تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1513.87فٹ تک بلند ہو گئی جبکہ ا ڈیم سے پانی کے اخراج میں مزید اضافہ کر دیا گیا تربیلا ڈیم کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حالیہ […]

  • شانگلہ، بارشوں نے تباہی مچادی ۔ سڑکیں،رابطہ پل، پاور ہاؤسیز،مال مویشی اور کئی مکانات سیلابی ریلے کی نذر

    الپوری (آئی این پی ) شانگلہ کے علاقے داموڑی لودر میں شدید بارشوں کیوجہ سے سیلاب نے تباہی مچادی ۔ روڈز،رابطہ پل،لوکل پاور ہاؤسیز،3گاڑیاں،ایک موٹر سائیکل ،مال مویشی اور کئی مکانات سیلابی ریلے کی نذرہوگئے ہیں ۔لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کے درمیانی رات […]