خیبر پختونخوا خبریں

قبائلی عوام پر کوئی بھی فیصلہ مسلط نہیں کیاجائیگا،گورنرخیبرپختونخوا

  • پشاور (آئی این پی )گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ وزیراعظم محمدنوازشریف کی ہدایت کے مطابق قبائلی عوام پر کوئی بھی فیصلہ مسلط نہیں کیاجائیگا اورانہیں اصلاحاتی اور ترقیاتی عمل میں ہرسطح پر مشاورت میں شامل کیاجائیگا۔وہ جمعہ کے روز خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود کے کوکی خیل قبائل کے ایک نمائندہ جرگے سے گفتگو کررہے تھے […]

  • اپردیر، سی ٹی ڈی کی کاروائی ، دہشت گرد گرفتار

    اپردیر (آئی این پی ) سی ٹی ڈی نے اپر دیر میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردکو گرفتارکرلیاگیا۔ دہشت گرد مسجد پر حملے میں ملوث تھا۔ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن کے مطابق کارروائی اپر دیر میں کی گئی جہاں سے دہشت گرد محمد زاہد کو گرفتارکیاگیا۔ زاہد 2009 میں جامع مسجد پر حملے میں […]

  • خان پور، کوچ کار سےٹکرا گئی، بچوں سمیت 5 جاں بحق

    خان پور (آئی این پی )کراچی سے پشاور جانیوالی مسافرکوچ خان پور کے قریب کارسے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اْس وقت پیش آیا جب انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ نے ٹریکٹر کو اوورٹیک کیا،اسی دوران سامنے سے آنے والی کار مسافر […]

  • ہنزہ ، ایف ڈبلیو او کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ

    اسلام آباد (آئی این پی) ہنزہ کے قریب ایف ڈبلیو او کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ سے ڈی جی ایف ڈبلیو او میجر جنرل محمد افضل بال بال بچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ہنرہ کے قریب ایف ڈبلیو او کے ہیلی کاپٹر نے کریش لینڈنگ جس سے ڈی جی ایف ڈبلیو […]

  • پشاورپولیس کی کارروائی، 5 افغان باشندوں سمیت 39مشتبہ افراد گرفتار

    پشاور(آئی این پی ) پشاورپولیس نے تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود اور اس کے مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن کے دوران پانچ آفغان باشندوں سمیت انتالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود اور […]

  • سیلاب کے پیش نظر ڈی سی آفس میں کنٹرول روم قائم

    پشاور: (اے پی پی) پشاور کی ضلعی اور ٹاؤن ٹوانتظامیہ افسران نے مون سون کی بارش سے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر برساتی نالہ بڈھنی کا دورہ کرکے نالہ کے کناری مقیم لوگوں کو الرٹ رہنے جبکہ ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا‘ اسسٹنٹ کمشنر پشاور ارشاد احمدسوڈھیر نے […]