خیبر پختونخوا خبریں

خیبرپختونخواہ کے دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب

  • نوشہرہ (آئی این پی)خیبرپختونخواہ میں دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہجبکہ دریائے سندھ میں تربیلا اوراٹک خیر آباد کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔فلڈسیل پشاور کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 50ہزار132 اور ورسک کے مقام پر 35ہزار160 کیوسک ریکارڈ کیاگیا۔دریائے سندھ میں تربیلہ کے مقام پر […]

  • بیٹےکی فائرنگ ‘ماں اورباپ سمیت 3 افراد ہلاک

    نوشہرہ (آئی این پی)نوشہرہ چارسدہ روڈ کے قریب بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں اور سوتیلے باپ سمیت 3 افراد کو قتل اور اپنی خالہ کو شدید زخمی کردیا۔بدھ کو پولیس کے مطابق تیمور نامی نوجوان نے اپنے 3 ساتھیوں کے ہمراہ اس وقت فائرنگ کردی۔ جب اس کی والدہ توسیلہ ، اس کا سوتیلا باپ […]

  • پارا چنار:حامد طوری کے قتل کے الزام میں 4افراد گرفتار

    پارا چنار (آئی این پی)پیپلزپارٹی کرم ایجنسی کے صدر حامد طوری کے قتل کے الزا م میں چار افرا دکو گرفتار کرلیا گیا۔پولیٹیکل حکام نے لیویز کے چھ اہلکاروں کو بھی برطرف کرکے گرفتار کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق قتل کی تحقیقات کیلئے کوہاٹ سے پولیس کی پانچ رکنی ٹیم پاراچنار پہنچ گئی۔ جائے وقوع سے ملنے […]

  • سوات میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ، تین افراد زخمی

    سوات: (اے پی پی) سوات میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار اور ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ۔ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ۔ دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے […]

  • پاکستان مسلم لیگ(ن) نے ملک کو ترقی کی راہ پرڈال دیاہے‘ حاجی حلیم

    پشاور: ( اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے رہنماء حاجی حلیم شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے اقدامات کے نتیجے میں ملک کو درپیش خطرات سے مقابلے اور عوامی مسائل کے حل کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے‘ حاجی حلیم شاہ نے کہاکہ حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں نہ صرف امن وامان […]

  • میٹرک کے ضمنی امتحانات 17 اگست سے شروع ہونگے‘ شیڈول جاری

    پشاور:( اے پی پی )پشاورتعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے ضمنی امتحانات 17اگست 2016ء سے شروع ہونگے‘ جس کیلئے بورڈ انتظامیہ نے امتحانی شیڈول جاری کردیاہے‘ پشاورتعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15جولائی 2016ء رکھی گئی ہے‘ اس کے بعد فارم جمع کرانے والے […]