بلوچستان خبریں

فرنٹیئرکوربلوچستان کی بروری میں کارروائی؛بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

  • کوئٹہ:(اے پی پی)فرنٹیئر کور بلوچستان اور پولیس کی کوئٹہ کے علاقے بروری میں مشترکہ کارروائی ،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ،سرکاری ذرائع کے مطابق بدھ کو فرنٹیئر کور بلوچستان اور پولیس نے بروری کے علاقے میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 عدد پستل 30بور،38راؤنڈز ،ایک عدد 25بور پسٹل میگزین کے ساتھ،1عدد 12بور شارٹ گن ٹیلی […]

  • کچلاک میں نامعلوم افراد فائرنگ سےایک شخص جاں بحق

    کوئٹہ:(اے پی پی) کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،ملزمان فرار ہوگئے،پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے کچلاک کلی کتیر میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اقبال نامی شخص جاں بحق ہوگیا ،ملزمان موقع واردات سے […]

  • فرنٹیئرکوربلوچستان شیعہ زائرین کوتفتان سےکوئٹہ پہنچا دیا

    کوئٹہ۔:(اے پی پی)فرنٹیئرکور بلوچستان اور پولیس کی سخت سیکورٹی کے انحصار میں شیعہ زائرین کو تفتان سے کوئٹہ 21بسوں پر مشتمل قافلے کی صورت میں پہنچا دیا ،سرکاری ذرائع کے مطابق منگل کو فرنٹیئرکور بلوچستان اور پولیس نے سخت سیکورٹی کے انحصار میں 947 شیعہ زائرین کو 21بسوں پر مشتمل قافلے کی صورت میں تفتان […]

  • بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے،تاہم کوئی جانی کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

    بارکھان:(اے پی پی)بلوچستان کے علاقے بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،تاہم کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکلے تاہم کوئی […]

  • پشین،خوشدل خان میں حا دثہ ،ایک شخص جاں بحق2 افراد زخمی

    پشین:(اے پی پی)پشین کے علاقے خوشدل خان میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق جبکہ2 افراد زخمی ہوگئے۔لیویز کے مطابق منگل کو پشین کے علاقے بند خوشدل خان کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں آچانک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دو […]

  • کوئٹہ،گھریلوناچاقی سسرنےفائرنگ کرکےاپنےداماد اوراسکی والدہ کوقتل کردیا،پولیس

    کوئٹہ: (اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ میں گھریلو ناچاقی کے بناء پر سسر نے فائرنگ کرکے اپنے داماد اور اس کی والدہ کو قتل کردیا ،ملزم فرار۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی گوہر آباد میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر سسر نے فائرنگ کرکے اپنے داماد اور […]