بلوچستان خبریں

دہشتگردی کو مذہب سے جوڑنا مغربی ایجنڈا ہے :مولانا فضل الرحمن

  • کوئٹہ:(اے پی پی)مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو مدرسوں سے جوڑنا مغربی ایجنڈا ہے ، مسلمان دہشت گرد نہیں مگر ہر دہشت گرد کو مسلمان سمجھا جا رہا ہے ۔ کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے بات چیت کے موقع پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا […]

  • قلعہ سیف اللہ ؛ طالبہ خودکشی واقعہ، جوڈیشل کمیشن قائم

    کوئٹہ:(آئی این پی)بلوچستان حکومت نے قلعہ سیف اللہ میں خود کشی کرنے والی انٹر میڈ یٹ کی طالبہ کے واقعہ کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کی منظوری دیدی۔سرکاری ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے مسلم باغ کی طالبہ کی خود کشی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے سمری […]

  • کوئٹہ :ایف سی اور پولیس کا نواں کلی میں سرچ آپریشن ، 7 مشتبہ گرفتار

    کوئٹہ:(آئی این پی )ایف سی اور پولیس کا کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں سرچ آپریشن ،7 مشتبہ افراد زیر حراست ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور پولیس نے کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں مشترکہ کارروائی کی ۔ کارروائی کے دوران 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا […]

  • کوئٹہ میں تعطیلات کے خاتمے پر سکولوں کیلئے سکیورٹی پلان جاری

    کوئٹہ:(آئی این پی )محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے سرد علاقوں میں تعطیلات ختم ہونے پر کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں تعلیمی اداروں کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ۔ سیکورٹی پلان کے مطابق تمام نجی سکول مالکان کو عمارتوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کی ہدایت کر دی گئی […]

  • سبی میلے کا آغاز ہوگیا

    اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) موسم بہار کی آمد پر رنگا رنگ سبی میلے کا آغاز ہوگیا۔ پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میلے کا افتتاح گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کیا، اس موقع پر گورنر بلوچستان نے اپنے خصوصی خطاب میں کہا کہ میلے کا انعقاد بلوچستان میں امن […]

  • مسلم باغ :ثاقبہ خودکشی کیس ، بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے منظور

    مسلم باغ:(آئی این پی)مسلم باغ کی طالبہ ثاقبہ کا خودکشی کے معاملہ پر انتظامیہ تو بے حسی کی تصویر بنی رہی مگر لواحقین کا بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج اور دھرنا رنگ لے آیا ۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی ۔ 12 فروری تعلیم کے لیے […]