خبرنامہ پاکستان

پولیو مہم: تین صوبوں میں شروع، ایک میں موخر

  • لاہور /پشاور/کوئٹہ /کراچی (ملت + آئی این پی) پنجاب،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بدھ سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ پنجاب کے آٹھ، بلوچستان کے بارہ اور خیبرپختونخواہ کے تمام اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ سندھ میں مہم تاحال […]

  • عالمی برادری آبی گزرگاہوں کے تحفظ کو یقینی بنائے: لودھی

    اقوام متحدہ (ملت + اے پی پی) پاکستان نے عالمی برادری سے کہاہے کہ وہ پاک بھارت سندھ طاس معاہدے سمیت آبی گزرگاہوں کے معاہدوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں پانی ، امن اور سلامتی کے موضوع پر مباحثے کے دوران […]

  • معین قریشی 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پاکستان کے سابق نگران وزیر اعظم معین قریشی امریکا میں انتقال کر گئے۔ وہ گذشتہ 40 سال سے امریکا میں مقیم تھے۔ معین قریشی 26 جون 1930ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ معین قریشی نے پلاننگ کمیشن میں خدمات انجام دیں۔ 1956ء میں پلاننگ کمیشن سے استعفیٰ دینے کے بعد معین […]

  • کیبل آپریٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

    لاہور: (ملت+اے پی پی) کیبل آپریٹرز کے چیئرمین خالد آرائیں نے ملک بھر میں جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے خالد ارائیں کا کہنا تھا کہ میاں عامر محمود کی سربراہی میں پی بی اے کی کمیٹی سے ہمارے مذاکرات کامیاب ہو […]

  • کالعدم تنظیمیں دوبارہ سر اٹھانے لگیں، وزارت داخلہ برہم

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ذرائع کے مطابق، بعض کالعدم تنظیموں کے دوبارہ منظم ہونے کی رپورٹس پر وزارت داخلہ کی جانب سے سخت نوٹس لیا گیا ہے۔ چاروں صوبوں سے نیشنل ایکشن پلان کے تحت رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے بعض کالعدم تنظیموں کے بارے میں تحفظات کا اظہار کیا […]

  • نادرا، 58 ہزار سے زائد مشکوک پاکستانی بے نقاب

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) نادرا کو شناختی کارڈز کی تصدیقی مہم کے دوران اہم کامیابی ملی ہے۔ 58 ہزار سے زائد مشکوک پاکستانی بے نقاب ہو گئے ہیں۔ 45 ہزار سے زائد کی شہریت کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ تحقیقات سے اب تک 698 افراد حتمی طور پر مشکوک ثابت […]

  • بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مودی سرکار کی جانب سے مسلسل سرحدی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈی جی جنوبی ایشیا اینڈ سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کیا اور 21 نومبر کو ایل او سی پر بھارتی بلااشتعال فائرنگ پر احتجاج […]

  • مشرقی اور مغربی سرحدوں پر کشیدگی ہے: سراج

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر کشیدگی ہے ‘فوج کہاں کہاں لڑے ‘ پڑوسی ملک سے تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت ہے ‘ حکومت فوری طور پر وزیر خارجہ تعینات کرے ‘ سندھ جیسے اہم صوبے میں ضعیف اور […]