خبرنامہ پاکستان

مردم شماری کے فیصلے پر حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،سید خورشیدشاہ

  • اسلام آباد ۔ (اے پی پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے مردم شماری کے فیصلے پر حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ اس حوالے سے صوبوں کے خدشات کا ازالہ کرنا چاہئیے ‘ ہمیں جنگی بنیادوں پر اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہوگا‘ اگر […]