خبرنامہ پاکستان

کپتان کا پیر کے مشورے پر عمل

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عمران خان کی سیاست بھی انوکھی اور انداز بھی نرالے ہیں۔ پہلی انگوٹھی شادی کیلئے نہیں پہنی بلکہ سیاست میں کامیابی کیلئے ڈالی۔ ذرائع کے مطابق اب پاناما کا چیلنج آیا تو روحانی پیر نے پھر مشورہ دے دیا۔ لندن میں پاناما کیس کی کامیابی کیلئے لینے تو ثبوت گئے […]

  • فواد چوہدری بھی تحریک انصاف کے ترجمان مقرر

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کپتان میڈیا پر سیاسی مخالفین کے مقابلے کیلئے بڑی ٹیم لے آئے۔ نعیم الحق کے ساتھ فواد چودھری بھی پارٹی ترجمان ہونگے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور کپتان نے ٹویٹر پیغام میں بھی تصدیق کر دی۔ دنیا نیوز سے گفتگو میں نعیم الحق نے ذمہ داری واپس لینے […]

  • پی ٹی آئی کی انوکھی منطق

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف کی جانب سے تراشی گئی انوکھی منطق کے مطابق، پارلیمنٹ تو ناجائز ہے مگر تنخواہیں جائز ہیں۔ تحریک انصاف کے ارکان 2 ماہ سے پارلیمنٹ نہیں گئے مگر تنخواہیں وصول کر لیں۔ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ کی ماہانہ تنخواہ 25 لاکھ سے زائد ہے۔ […]

  • حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور: سعد رفیق

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ لانڈھی ریلوے سٹیشن پر ٹرین کے حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور ہیں‘ حادثے کے وقت دونوں کیبن میں موجود نہیں تھے‘ حادثے کے ذمہ داروں کو سخت ترین سزا دی جائے گی۔ بدھ کو ایوان […]

  • امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: دفتر خارجہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں‘ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے‘ کشمیر ہمیشہ سے نیوکلیئر فلیش پوائنٹ رہا ہے‘ کشمیریوں کی سفارتی‘ سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے‘ کشیدہ صورتحال خطے میں غربت […]

  • کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے: قمر زمان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے، اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لئے کڑوے اور میٹھے اقدامات کرنا پڑتے ہیں‘ عالمی برادری کا پاکستان پر اعتماد بحال ہورہا ہے‘ انسداد بدعنوانی میں سارک ممالک […]

  • احتساب کا مطالبہ کرنا کوئی جرم نہیں: سرور

    لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ احتساب کا مطالبہ کرنا کوئی جر م نہیں ملک میں سب کا بلاتفر یق احتساب کر نا ہوگا‘کر پٹ لوگوں کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو وہ معافی کے حق دار نہیں انکو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ہم […]

  • شراب فروخت: فیصلہ کالعدم قرار

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ نے سندھ میں شراب کی فروخت پر پابندی سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قراردیدیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے صوبے بھر میں شراب کی منظور شدہ دکانیں بند کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں جسٹس […]